Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : मोहम्म्द रज़दार ख़ान

प्रकाशक : मुंशी नवल किशोर, लखनऊ

प्रकाशन वर्ष : 1873

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : सफ़र-नामा / यात्रा-वृतांत, मुंशी नवल किशोर के प्रकाशन

पृष्ठ : 147

सहयोगी : रामपुर रज़ा लाइब्रेरी,रामपुर

सफ़र नामा-ए- हरमैन
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

یہ کتاب حجاز مقدس کے سفر میں راستے کے مشاہدات پر مبنی ہے۔ زبان و بیان پر قدامت کا لباس چڑھا ہوا ہے۔ اردو کے ساتھ فارسی الفاظ کثرت سے استعمال ہوئے ہیں۔ مقام قرولی سے سفر کا آغاز ہوتا ہے اور حرین شریفین تک حاضری کے بیچ کے حیرت و استعجاب میں ڈوبے مشاہدات کو سپرد قرطاس کیا جاتا ہے۔ اکبر کا دورحکومت ہے اور اس کے محل میں ہندو رسم و رواج سمیت راستے میں دوسرے راجاوں مثلاً بھرت پور کے اتون پال کے طرز رہائش پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔ آگرہ کی موتی مسجد اور روضہ تاج بی بی کا تذکرہ انتہائی دلچسپی سے کیا گیا ہے۔ جا بجا مقبروں کا عکسی فوٹو دیا گیا ہے اور واقعہ بیانی کے اختتام پر عموماً نظم لکھی گئی ہے۔ جہاں بھی پڑاو ڈالا ،اسے منزل کے نام سے لکھ دیا ، اس طرح یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ سیاح نے کتنے منازل پر قیام کیا۔ الگ الگ موضوعات پر تذکرہ ہے اور ہر عنوان کو " ذکر۔۔۔۔۔۔" سے تعبیر کیا ہے جس سے پتہ چل جاتا ہے کہ آگے کس بات کا ذکر ہونے والا ہے۔ حجاز مقدس میں تاریخی مقامات کا اسکیچنگ خاکہ بھی دیا گیا ہے جیسے وہ مقام جہاں پر کھڑے ہوکر رسول پاکؐ نےشق القمر کا معجزہ دنیا کو دکھایا تھا۔ حواشی نمبرنگ کے ساتھ لگے ہوئے ہیں۔ آخر کتاب میں ایک جدول ہے جس میں اصحاب رسول کی کچھ تفصیلیں ملتی ہیں۔ اختتام کتاب پر شعری لہجے میں طویل مناجات ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए