Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

سحر پر سکوں ہے یہاں، سایہ دار میں

دو ناولٹ

ناشر : دارالاشاعت ترقی، ماسکو

مقام اشاعت : روس

سن اشاعت : 1980

زبان : Urdu

موضوعات : ناولٹ, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ناول

صفحات : 435

مترجم : منظر سلیم

معاون : سینٹرل لائبریری آف الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد

سحر پر سکوں ہے یہاں، سایہ دار میں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب میں دو روسی ادبا کے ناولٹ شامل ہیں۔ پہلے کے مصنف بورس وسیلیئف ہیں۔ ان کا ناولٹ سحر پرسکوں ہے یہاں اسٹالن کے عہد حکومت کے سفاک اور بے رحم دور کو دکھاتا ہے۔ دوسری عالمی جنگ میں خاتون ہیروازم کی شجاعت بھری داستان جو بڑی خوبی سے جذبات سے بھری حب الوطنی کو ابھارتی ہے۔ یہ ان کی اولین تخلیقات میں سے ہے۔ انگریزی میں اس کا ترجمہ the dawns are quiet here کے نام سے ہے۔ دوسرا ناولٹ جو وسیل بیکوف کا لکھا ہوا ہے، اس کی مرکزی تھیم بھی دوسری عالمی جنگ میں سپاہیوں کی حب الوطنی ہے۔ جس میں کچھ بیلاروسی سپاہیوں کی کھانے کی کھوج کو موضوع بنایا گیا۔ یہ عظیمت اور حوصلے سے بھرا ناولٹ ہے جو جنگ کی تباہ کاریوں کو دکھاتا ہے۔ انگریزی میں اس کا ترجمہ the ordeal کے نام سے کیا گیا ہے لیکن اصلاً یہ ناولٹ بیلاروسی زبان میں لکھا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے