Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

V4EBook_EditionNumber : 002

प्रकाशक : इदारा-ए-सक़ाफ़त-ए-इस्लामिया, लाहौर

मूल : लाहौर, पाकिस्तान

प्रकाशन वर्ष : 1969

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : दर्शन / फ़िलॉसफ़ी, आत्मकथा, अनुवाद

उप श्रेणियां : आत्मकथा

पृष्ठ : 198

अनुवादक : मोहम्मद हनीफ़ नदवी

सहयोगी : ज़हरा क़ादिरी

sarguzasht-e-ghazali
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

امام غزالی کی "المنقذ من الضلال و الموصل الیٰ ذی العزۃ و الجلال" یہ ایک ایسی خود نوشت ہے جو بہت مختصر ہوتے ہوئے بھی بے انتہا مشہور و مقبول ہے۔ اس میں غزالی نے اپنے فکری و نظری انقلاب کی نہایت دلچسپ داستان بیان کی ہے۔ کہ کس طرح انہوں نے اپنی روحانی کشمکش، اندرونی اضطراب اور تلاش حق میں ہر در کی خاک چھاننے کے بعد اس منزل تک رسائی حاصل کی جہاں صرف نور و یقین کی جلوہ سامانی ہے۔ اس سرگزشت کے ساتھ ہی بیچ بیچ میں غزالی نے اپنی پختہ فکر اور زاویۂ نگاہ کا تذکرہ بھی کر دیا ہے۔ جس سے غزالی کے فکری منہج کا تعین آسان ہوجاتا ہے۔ زیر نظر "سرگزشت غزالی" کے نام سے اردو ترجمہ ہے جس میں مبسوط مقدمہ کے ساتھ سرگزشت کے مضامین پر بہت عمدگی سے بحث کی گئی ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए