aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کہانی بھی روس کی مشہور لوک کہانیوں میں شمار کی جاتی ہے۔ شکوربیک سوویت روس کے مشہور ادبیوں میں سے تھے۔ انہی کی لکھی ہوئی ہے یہ کہانی۔روسی لوک کہانیوں میں عموماً پرندوں، مینڈکوں، بکریوں اور میمنوں کی کہانیاں بہت ہیں۔ یہ کہانی بھی ایسے ہی ایک میمنے کی ہے جو سینگ نکلنے کے بعد ہر ایک جھگڑا کرتا رہتا ہے۔ ایک دن اس کی لڑائی ایک بڑے بھیڑ سے ہو جاتی ہے۔ اس لڑائی میں اس کے سینگ ضائع ہو جاتے ہیں جس کے بعد وہ کسی سے بھی لڑنا جھگڑنا چھوڑ دیتا ہے۔ کہانی کے مرکزی کردار میں عزیز اور سلطان نامی دو بچے ہیں۔ یہ ایک رنگین باتصویر کتاب ہے جس سے بچوں میں اسے پڑھنے کی دلچسپی برقرار رہتی ہے۔