Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سعید راشد

ناشر : المرکز، جہلم

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

زبان : Urdu

موضوعات : دیگر

صفحات : 348

معاون : جامعہ ہمدردہلی

شاد باد منزل مراد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"شاد باد منزل مراد"سعید راشد کی تصنیف ہے۔اس کتاب میں انھوں نے پاکستانی نوجوانوں کے لیے تعلیمی اور کرداری رہنمائی کے لیے بنیادی چیزوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔اس کتاب کو ابواب میں تقسیم کیا ہے ، جس میں سے پہلا باب : نشان منزل کے عنوان سے ہے ، اس باب میں تعلیم کے بنیادی تصورات اور پاکستانی اقدار کا اجاگر کیا گیا ہے۔دوسرا باب : روشن راہیں ،ہیں جس میں طلبہ کی ذہنی اور کرداری تربیت کی گئی ہے ،تیسرا باب :قاعد اعظم کے حوالے سے مواد پیش کیا گیا ہے ، چوتھے باب :اقبالیات کے حوالے سے ہے ، پانچویں باب میں ،چند تقریریں اور خیال انگیز مباحثیں پیش کیے گئے ہیں۔چھٹا باب: منارہ نور کے عنوان سے ہے ، اس باب میں اسلامی وموضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے