Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : یوسف سلیم چشتی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : عشرت پبلیشنگ ہاؤس، لاہور

سن اشاعت : 1953

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : شرح

صفحات : 651

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

شرح زبور عجم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اقبال کا شمار بیسویں صدی کے ممتاز شاعر، مصنف، ماہر قانون اور فلسفی کے طور پر ہوتا ہے۔اقبال اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں شاعری کرتے تھے۔انہوں نے اردو غزل کو زلف و رخسار سے نکال کر نئے موضوعات سے آشنا کروایا اور اردو نظم کے ارتقا میں اہم رول ادا کیا۔ اقبال کی شاعری کائنات کی اٹل سچائیوں کا اعتراف ہے جس میں تعمیر حیات کا پہلو سب سے نمایاں ہے۔ اقبال نے اپنی شاعری سے سوئے ہوئے ذہنوں اور انسان کو بیدار کرنے کا کام کیا اور خودی کا تصور دیا جس سے انسان خود کو پہچان سکے ۔ مذکورہ کتاب زبورِعجم علامہ اقبال کا فارسی شعری مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 1927ء میں شائع ہوئی۔ زبورِ عجم میں مثنوی گلستان راز جدید اور بندگی نامہ شامل ہیں۔ اس کتاب کو علامہ اقبال نے چار حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے دو حصوں میں غزلیں شامل ہیں اور آخری دو حصوں میں نظمیں شامل ہیں۔ زیر نظر زبور عجم کی شرح ہے جس کو یوسف سلیم چشتی نے بہت ہی تفصیل سے انجام دیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے