sheesh mahal

शौकत थानवी

उर्दू बुक स्टॉल, लाहौर
1943 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

"شیش محل" شوکت تھانوی کی تحریرکردہ دلچسپ و شگفتہ ادبی خاکوں پر مبنی ایک ایسی کتاب ہے ،جس میں سو سے زائد نامور و ممتاز شخصیات کے خاکے تحریر کیے گئے ہیں۔ مگر بقول مصنف: ان خاکوں میں ادبی حالات سے زیادہ نجی حالات پیش کیے گئے ہیں۔خود مصنف ،اس کتاب میں موجود خاکوں کے بارے میں کہتے ہیں"اس کتاب میں ان میں سے چند ادبا اور شعرا کا تذکرہ پیش کیا جا رہا ہے جن سے میں کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی صورت سے مل چکا ہوں۔ ظاہر ہے کہ صرف اتنے ہی حضرات سے نہ ملا ہوں گا بلکہ ان سے بہت زیادہ ایسے بھی ہوں گے جن کا نام اس مجموعہ میں نہیں آ سکا ہے"

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम