Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Ateeq Siddiqui

V4EBook_EditionNumber : 001

Publisher : Maktaba Jamia Limited, New Delhi

Year of Publication : 1977

Language : Urdu

Categories : Movements

Sub Categories : political movements

Pages : 318

Contributor : Gaurav Joshi

sir syed ahmad khan
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

سرسید کی سیاسی حکمت عملی کی بنیاد دو قومی نظریہ تھا۔ سرسید نے مسلمانوں کو ایک علاحدہ قوم ثابت کیا اور حضرت مجدد الف ثانی اور شاہ ولی اللہ کے افکار کو آگے بڑھایا۔ دو قومی نظریہ کی اصطلاح سرسید نے ہی سب سے پہلے استعمال کی۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان جداگانہ ثقافت رسم و رواج اور مذہب کے حامل ہیں اور ہر اعتبار سے ایک مکمل قوم کا درجہ رکھتے ہیں۔ مسلمانوں کی علاحدہ قومی حیثیت کے حوالے سے سرسید احمد نے ان کے لیے لوکل کونسلوں میں نشستوں کی تخصیص چاہی، اعلیٰ سرکاری ملازمتوں کے لیے کھلے مقابلے کے امتحان کے خلاف مہم چلائی، اکثریت کی مرضی کے تحت قائم ہونے والی حکومت والے نظام کو ناپسند کیا۔ ا نہو ں نے مسلمانوں کی علاحدہ پہچان کروائی اور دو قومی نظریہ کی بنیاد پر ان کے لیے تحفظات مانگے۔ سر سید مسلمانوں کوسیاست سے دور رکھنا چاہتے تھے۔ اسی لیے انہوں نے مسلمانوں کو 1885ء میں ایک انگریز اے او ہیوم کی کوششوں سے قائم ہونے والی آل انڈیا کانگریس سے دوررکھا،اس پس منظر میں سرسید کےسیاسی تصورات اور ان کی تحریک کے سیاسی کردار نہایت اہم ہیں چنانچہ اس کتاب میں تاریخی سیاسی حوالے سے سرسید کی ہمہ گیر اور عظیم شخصیت کے قاعدانہ کردارکو اجاگر کیا گیاہے اور ان کی تحریکات کے نشیب و فراز، اور افکار و اعمال کا جائزہ پیش کیا گیا ہے، اس کتاب کےمطالعہ سے نہ صرف سر سیدکےعہد کا اندازہ ہوتا ہے بلکہ سر سید کی زندگی کےنمایاں کارنامے بھی سامنے آتے ہیں ۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now