Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نفیس بانو

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : پہچان پبلی کیشنز، الہ آباد

سن اشاعت : 2005

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین

صفحات : 194

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

سرسید کے فکری زاویے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"سرسیدکے فکری زاوئیے "ڈاکٹرنفیس بانو کے تحقیقی و تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے۔ڈاکٹرنفیس بانووسنت راؤ گرلز کالج وارانسی میں اردو کی ریڈر اور صدر شعبہ ہیں۔ مجموعے کے یہ مضامین مختلف سیمینارز میں نفیس بانو نے پیش کئے ہیں اور علی گڈھ سے شائع ہونے والے موقر جریدے فکر و نظر میں شائع بھی ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ تہذیب الاخلاق اور بھوپال سے شائع ہونے والے رسائل فکر و آگہی اور ندیم میں بھی شائع ہو چکے ہیں۔ ڈاکٹر نفیس بانو کا نقطہ نظر بہت واضح اور مدلل ہوتا ہے اور اس لئے ان کا استدلالی انداز قاری کو متاثر کرتا ہے اورجیسا کہ ڈاکٹرنورالحسن نقوی صاحب نے لکھا ہے:’’یہ بھی سرسید کاہی فیض ہے کہ ان کی تحریروں میں سرسید کے استدلالی اسلوب کی جھلک نظر آتی ہے۔‘‘ ڈاکٹرنفیس بانو نے بعض متنازعہ فیہ شخصیات کے اختلافی مسائل کو بہت آسانی سے حل کیا ہے اور ان کی حمایت میں حکمت اور مدلل انداز سے لکھا ہے۔ نواب سلطان جہاں بیگم اورپرنسپل تھیوڈور بیک زیر نظر مجموعے کے بہت اہم اور قابل قدر مضامین ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

نفیس بانو نثر نگار اور شاعرہ ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ وسنت کالج فار ویمن (بی ایچ یو) وارانسی کے شعبۂ اردو میں ایسوسیٹ پروفیسر اور صدر شعبہ رہیں۔ رسائل میں ان کے مضامین اور شاعری شائع ہوتی رہتی ہے۔ چھ کتابوں کی مصنف اور مرتب ہیں: تہزیب الاخلاق کا تحقیقی اور تہزیبی مطالعہ (پی ایچ ڈی کا مقالہ)۔ نظر اور تفہیم نظر۔  سرحد ادراک۔ ترقی پسند شعری اور فکری رویے۔ اسرار الحق مجاز فن اور شخصیت (مرتب)۔ سرسید کے فکری زاویے۔ ان کی دو  کتابوں پراتر پردیس اردو ا کادمی کی جانب سے ایوارڈ ملے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے