Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : मालिक राम

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : मकतबा जामिया लिमिटेड, नई दिल्ली

मूल : दिल्ली, भारत

प्रकाशन वर्ष : 1984

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : मज़ामीन / लेख

पृष्ठ : 263

सहयोगी : उर्दू आर्ट्स कॉलेज, हैदराबाद

tahqeeqi mazameen
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

مالک رام اردو ، فارسی اور عربی کے عالم تھے۔ انہیں ان کی ادبی خدمات پر ساہتیہ اکایڈمی ایوارڈ مل چکا ہے۔ اپنی زندگی میں تقریبا ۸۰ تخلیقات شائع کرائیں۔ وہ غالبیات کے ماہر تھے۔ یہی وجہ ہے کہ اس موضوع پران کی متعدد کتابیں ہیں۔ زیر نظر کتاب میں غالب کے متعدد نادر پہلو کو سامنے لایا گیا ہے۔ اس کتاب کی مشمولات میں " غالب کے فارسی قصیدے ، غالب کا ایک نیا خط، نادر خطوط غالب " جیسے عناوین سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ غالب کے عشق میں دیوانہ تھے۔ رہی بات اس کتاب کی دیگر مشمولات کی تو اس میں اور بھی بہت کچھ ہے جس پر تحقیقی کلام ہوا ہے جیسے مولانا فضل حق خیرآبادی، ذوق کا مذہب، انشا کی تاریخ، اقبال کی تاریخ ولادت اور ہفتہ وار کوہ نور کے بارے میں دقیق مضامین کو قارئین کے سامنے پیش کیا ہے۔ کتاب کا ٹائیٹل انتہائی دلکش اور جاذب نظر ہے ۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए