Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : उनवान चिश्ती

प्रकाशक : उनवान चिश्ती

प्रकाशन वर्ष : 1992

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : आलोचना

पृष्ठ : 162

सहयोगी : रेख़्ता

तंक़ीद नामा
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

زیر تبصرہ کتاب "تنقید نامہ" پروفیسر عنوان چشتی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں ان کے تنقیدی مضامین اور تبصرے شامل ہیں۔ سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی اور اس کے فوائد و نقصانات پر روشنی ڈالی گئی ہے، اصلاح اور تنقید کا فرق بیان کیا گیا ہے، اصلاح کی خوبیاں بیان کی گئی ہیں، مرزا غالب کی اصلاح سخن کو مدلل انداز میں پیش کیا گیا ہے، مولوی عبدالحق کی تنقید نگاری پر تفصیلی اور مدلل گفتگو کی گئی ہے، خواجہ حسن نظامی کے شخصی کمالات اور فن کی بلندیوں کو واضح کیا گیا ہے، مسعود حسین کی مرقع نگاری پر تفصیلی اور مدلل انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے، جدید اردو غزل کی صورت حال مضامین و موضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے، یہ مطالعہ دہلی اور بنگال کے ساتھ مخصوص ہے، مولانا آزاد کے فکر و فن کو واضح کیا گیا ہے، چار شخصیات کا تعارف کرایا گیا ہے ، اور ان کے فن پر گفتگو کی گئی ہے، اس میں مرزا مظہر جان جاناں، سراج اورنگ آبادی، غالب، احسن مارہروی، شامل ہیں، آخر میں دو شعری مجموعوں 'اطراف' اور 'سنگ جاں' کا تجزیہ کیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए