Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Wahaab Ashrafi

Publisher : Educational Publishing House, Delhi

Year of Publication : 2007

Language : Urdu

Categories : Language & Literature

Sub Categories : History

Pages : 908

Contributor : Mazhar Imam

tareekh-e-adab-e-urdu
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

اردو ادب کی اب تک کئی تاریخیں لکھی گئیں لیکن ہر ایک اپنے عہد تک مکمل احاطہ نہیں کرتی ہیں۔ مختصر تاریخ لکھنے والوں نے بیسوی صدی کے نصف دہائی تک کا ہی احاطہ کیا اور مفصل لکھنے والے اکیسویں صدی تک پہنچ نہیں سکے ۔ لیکن وہاب اشر فی نے یہ کارنامہ انجام دے دیا انہوں نے اپنی اس کتاب میں بیسویں صدی کو مکمل طور پر سمیٹ لیا ہے اور ان لوگوں کوبھی شامل کیا ہے جو نوجوانی کے عہد میں تھے اور شاعری ونثر میں ابتدائی قدم رکھ رہے تھے لیکن ان کے ذکر کرنے کے بعد اب وہ اردو ادب میں کئی کارنامے انجام دے چکے ہیں ۔ یہ تیسر ی جلدہے جس میں بیسویں صدی میں اردو فکشن اور شاعری کا ذکر ہے ۔ فکشن میں بیسویں صدی میں کئی رجحانات و تحریکات ابھر کر سامنے آتے ہیں جس نے شاعری اور اردوفکشن کوبھی متاثر کیا ہے ۔رومان پسند ، ترقی پسند، جدیدیت پسند اور مابعد جدیدیت پسند کا ذکر سجاد حیدر یلدرم سے مشر ف عالم ذوقی وابن کنول تک کر تے ہیں ۔ بیسویں صدی میں اردو شاعری کے عنوان میں علامہ اقبال سے شہپر رسول اور عین تابش تک کا ذکر ہے ۔ مابعد جدید دور میں عبدالمنان طرزی سے عادل حیات تک کے شعرا کا ذکر ہے ۔ الغرض اس کتاب میں ان تمام کا ذکر ہے جن کی تخلیق کو ناقدین نے قابل ذکرسمجھا ہے ۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now