Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

प्रकाशक : अल-नाज़िर बुक एजेन्सी, लखनऊ

मूल : लखनऊ, भारत

प्रकाशन वर्ष : 1914

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : इतिहास, अनुवाद

उप श्रेणियां : विश्व, इतिहास

पृष्ठ : 249

अनुवादक : हलीम अंसारी रुदाैलवी

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

tareekh-e-arab
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

"تاریخ عرب" در اصل فرانس کے ایک جید عالم موسیو سدیو کی لکھی ہوئی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ موسیو سدیو نے تقریبا بیس سال کی محنت و جانفشانی کے بعد یہ مختصر تاریخ لکھی تھی جس میں مسلمانوں کے کارنامے اور عربوں کے محاسن پیش کیے تھے ۔عربوں کے کارنامے اور محاسن بیان کرنے مین اس نے بڑے ہی واضح دلائل اور اسناد پیش کیے تھے، جس کی وجہ سے عربوں کی جانب منسوب کی جانے والی غلط باتوں کا ازالہ کیا تھا اور اس کی اس کتاب کی وجہ سے یورپ پر کافی اثر پڑا تھا۔ اس نے اپنی کتاب کو سات ابواب مین تقسیم کیا ہے، پہلے باب میں جزیرہ عرب کا جغرافیہ اور آپ ﷺ سے قبل عرب کی تاریخ بیان کی ہے اس نے اس باب کو دو ذیلی بابوں میں تقسیم کرکے عربوں کے خصائص اور ان کی سیاسی وحدت کی جانب اشارہ کیا ہے۔ دوسرے باب میں آپ ﷺ کے حالات اور اور قرآنی تعلیمات کے محاسن بیان کیے ہیں ۔ تیسرے باب میں عرب اور خلفائے راشدین کی فتوحات کا ذکر ہے، چوتھے باب میں مشرق میں عربوں کی فتوحات کا تفصیلی ذکر ہے، پانچوین باب میں عربوں کی مغربی سلطنت کی ترقی و انحطاط کا اور نصاری کے عربوں کو اسپین سے نکال دینے کا بیان ہے۔ چھٹے باب میں زمانہ اول کے عربوں کے تہذیب و تمدن کا تذکرہ کیا گیا ہے ۔ اور ساتویں باب میں زمانہ تصنیف کے دوران عربوں کی حالت کا ذکر ہے ۔اس کتاب کو پہلے فرانسیسی زبان سے عربی زبان میں ترجمہ کیا گیا اس کے بعد اس کا اردو میں ترجمہ کیا گیا اور پہلے کیا گیا عربی ترجمہ میں جو چیزیں باقی رہ گئی تھیں ان کو بھی پائہ تکمیل تک پہچایا گیا۔ کتاب کے شروع میں مصنف کا لکھا ہوا اصل مقدمہ بھی ترجمہ کی شکل میں شامل ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए