Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اکبر شاہ خاں نجیب آبادی

ناشر : تاج کمپنی، دہلی

سن اشاعت : 1987

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ اسلام

صفحات : 574

معاون : گورو جوشی

تاریخ اسلام
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مولانا اکبر شاہ خان نجیب آبادی کی تاریخ اسلام کو معتبر نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔ یہ تاریخ تین جلدوں پر مشتمل ہے، پہلی جلد میں ابتدائے اسلام سے لے کر خلافت راشدہ کے عہد کے واقعات پیش کئے گئے ہیں۔ اور دوسری جلد عہد بنو امیہ سے شروع ہو کر خلافت بنی عباس (مصر) پر ختم ہوتی ہے۔ جبکہ تیسری جلد بنو امیہ اندلس سے لے کر خوارزم شاہی تک تمام مسلمان حکومتوں کے تفصیلی حالات درج ہیں۔ زیر نظر جلد سوم ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے