Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Qazi Zainul Aabideen Sajjad Meeruti

Publisher : Nadwatul-Musannefin, Delhi

Year of Publication : 1967

Language : Urdu

Categories : History

Sub Categories : Islamic History

Pages : 336

Contributor : Gaurav Joshi

tareekh-e-millat
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

’’تاریخ ملت ‘‘تاریخ اسلام پر ایک مفصل و جامع تاریخ ہے جو مفتی انتظام اللہ شہابی اکبرآبادی اور مفتی زین العابدی سجاد میرٹھی کی مشترکہ کاوش ہے۔ اس کتاب میں تاریخ عالم قبل اسلام سے لے کر مغلیہ سنطنت کے آخری تاجدار اور بہادر شاہ ظفر تک ملت اسلامیہ کی تیرہ سوسالہ مکمل تاریخ ہے ۔ افراد او راقوام کےنشیب وفراز اور عروج وزوال کی دستانوں پر مشتمل مفید عام کتاب ہے جو تاریخ اسلام کی بے شمار کتب سے بے نیاز کردیتی ہے۔ بچوں کو اسلامی تاریخ سے واقف کرانے کی غرض سے یہ تاریخ ترتیب دی گئی ہے۔ اس لئے سلیس عام فہم زبان اور آسان طرزِ بیان، کو اہمیت دی گئی ہے۔ نیز یہ تاریخ مدارس،اسکولوں ، کالجوں اور جامعات کے استاتذہ وطلباء کے لیے یکساں فائدہ مند ہے۔ یہ تاریخ نو جلدوں پر مشتمل ہے۔ کچھ جلدوں کو مفتی انتظام اللہ شہابی اکبرآبادی جبکہ بعض جلدوں کو مفتی زین العابدی سجاد میرٹھی نے ترتیب دیا ہے۔ زیر نظر جلد سوم ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now