aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : इंतिज़ामुल्लाह शहाबी

V4EBook_EditionNumber : 002

प्रकाशक : नदवतुल-मुसन्नेफ़ीन, दिल्ली

प्रकाशन वर्ष : 1967

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : इतिहास

उप श्रेणियां : इस्लामिक इतिहास

पृष्ठ : 152

सहयोगी : गौरव जोशी

tareekh-e-millat

पुस्तक: परिचय

’’تاریخ ملت ‘‘تاریخ اسلام پر ایک مفصل و جامع تاریخ ہے جو مفتی انتظام اللہ شہابی اکبرآبادی اور مفتی زین العابدی سجاد میرٹھی کی مشترکہ کاوش ہے۔ اس کتاب میں تاریخ عالم قبل اسلام سے لے کر مغلیہ سنطنت کے آخری تاجدار اور بہادر شاہ ظفر تک ملت اسلامیہ کی تیرہ سوسالہ مکمل تاریخ ہے ۔ افراد او راقوام کےنشیب وفراز اور عروج وزوال کی دستانوں پر مشتمل مفید عام کتاب ہے جو تاریخ اسلام کی بے شمار کتب سے بے نیاز کردیتی ہے۔ بچوں کو اسلامی تاریخ سے واقف کرانے کی غرض سے یہ تاریخ ترتیب دی گئی ہے۔ اس لئے سلیس عام فہم زبان اور آسان طرزِ بیان، کو اہمیت دی گئی ہے۔ نیز یہ تاریخ مدارس،اسکولوں ، کالجوں اور جامعات کے استاتذہ وطلباء کے لیے یکساں فائدہ مند ہے۔ یہ تاریخ نو جلدوں پر مشتمل ہے۔ کچھ جلدوں کو مفتی انتظام اللہ شہابی اکبرآبادی جبکہ بعض جلدوں کو مفتی زین العابدی سجاد میرٹھی نے ترتیب دیا ہے۔ زیر نظر نویں جلد ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए