Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید ہاشمی فریدآبادی

ناشر : مطبع انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ

سن اشاعت : 1918

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ

ذیلی زمرہ جات : عالمی

صفحات : 254

معاون : ریختہ

تاریخ یونان قدیم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"تاریخ یونان قدیم " یونان کی تاریخ پر مبنی کتاب ہے۔ دستاویزی اہمیت کی حامل یہ تاریخ سید ہاشمی فریدآبادی نے تصنیف کی ہے۔ یہ تاریخ انجمن ترقی اردو نے طلبائے مدارس کے لئے لکھوائی ہے۔ کتاب میں بڑے بڑے تاریخی واقعات سب وہی ہیں جو انگریزی کی ہر تاریخ یونان میں ملتے ہیں۔ لیکن اسلوب و ترتیب کے علاوہ بعض تفصیلات اور گہرے اسباب و عواقب کے جمع کرنے میں متعدد مورخین کی آرا پر غور فکر کے بعد نیز مستند ماخذوں کا سہارا لیکر اس کتاب کو تیار کیا گیا ہے۔ اس تاریخ میں یونان کی معاشرتی ،تہذیبی و تمدنی ،سیاسی اور معاشی تبدیلیوں کا عہد بہ عہد تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے جو اہم اور مستند ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے