Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : منشی احمد حسین قمر

ایڈیٹر : عابد رضا بیدار

ناشر : خدا بخش لائبریری،پٹنہ

سن اشاعت : 1988

زبان : Urdu

موضوعات : قصہ / داستان

ذیلی زمرہ جات : داستان

صفحات : 746

معاون : شمس الرحمن فاروقی

طلسم ہوش ربا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

آٹھ دفتروں کی چھیالیس جلدوں پر مشتمل تقریبا پچاس ہزار صفحات پر پھیلی داستان امیر حمزہ کا یہ پانچواں دفتر طلسم ہوش ربا، جو قریب دس ہزار صفحات پر پھیلا ہوا اردو زبان کا طویل ترین نثری شاہکار ہے جسے اردو کی خالص تخلیق ہونے کے باوجود ترجمہ ہی کہا جاتا ہے ۔ طلسم ہوش ربا کا نام ہی ہمیں ایک طلسمی ہوش اڑانے والی دنیا میں لے جاتا ہے ۔یہ داستان اس معنی میں اردو زبان کا شاہکار ہے کہ اتنی طویل داستان اردو زبان میں نہیں ملتی اور نہ ہی کہیں اور مل سکے گی ۔ اس دفتر کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے علاوہ دفتروں میں فارسی کی جھلک مل جاتی ہے مگر یہ پانچواں خالص ہندوستانی ہے اور اس کی بنیاد ہندستانی عناصر پر ہے ۔ طلسم ہوش ربا داستان امیر حمزہ کی جان ہے اور سب سے بہترین حصہ شمار کیا جاتا ہے ۔ زیر نظر کتاب پانچویں دفتر کی جلد دوم ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے