Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سبط احمد قمر

ناشر : سبط احمد قمر

سن اشاعت : 2006

زبان : Urdu

موضوعات : ناول

صفحات : 304

معاون : ایس۔جے۔اے رضوی

اجڑے نگر کا چراغ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

سبط احمد قمر کی ناول"اجڑے نگر کا چراغ"اس اجڑے نگر کی کہانی ہے جو کبھی ذی علم ،مہذب اور بارونق بستی تھی۔اودھ کی گنگا جمنی مجلسی تہذیب اور معاشرتی آداب میں رچا بسا یہ قصبہ ثقافت اسلامی کی سنجیدہ ورثہ دار اور اپنے اسلاف سے ملے ہوئے بلند پایہ اخلاق کا ایک وقیع و عظیم مرکز تھا۔سادات عظام و مشائخ کرام کے بزرگ عالموں سے آباد یہ تاریخی قصبہ اپنے باطن مکینوں کی طرح پاک بنیاد تھا۔جس کی سرزمین پر نحوست کا گذر نہ تھا ،لیکن زمانے کی گرد وپیش نے اسے ایک دن حرف غلط کی طرح مٹا کر عبرت ناک پستی میں ڈھکیل دیاتھا۔اس ناول میں ناول نگار نے مختلف کردار میر فدا حسین،ہادی، کرامت علی،مکی میاں ،بوڑھا قلم کار کے ذریعے اپنی طویل زندگی کے ہر شعبہ پر اثر انداز ہونے والے اور معائب و محاسن سے بھرے ان سب ہی واقعات و حوادث کو اکٹھا کر کے ایک ایسی کہانی ترتیب دی ہے۔جس کے مطالعہ کے بعد قاری خود یہ فیصلہ کرے گا کہ یہ اجڑانگر کہاں ہے اور اس اجڑے نگر کا چراغ ۔۔كون ہے ،یہ اجڑا نگر کیا ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے