Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اسلم راہی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مؤرخ بک ڈپو، لکھنؤ

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

سن اشاعت : 1987

زبان : Urdu

موضوعات : ناول

ذیلی زمرہ جات : تاریخی

صفحات : 464

معاون : گورو جوشی

عقاب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اسلم راہی کا ناول "عقاب " ایک تاریخی ناول ہے ۔جو ان مجاہدین کی داستان حیات پر مشتمل ہے جوکفار کے مظالم اور قہر کے خلاف ایک ردعمل بن کر صف بستہ ہوئے جب پیٹروی ہر مٹ والٹر پینی لیس ،پادری گوٹیشال گاڈ فر بے اور بالڈون ومی بورگ نے نہ صرف اسلامی سر زمین کوروند ڈالا بلکہ مسلمانوں پر ایسے مظالم ڈھائے جو اس سے پہلے اس سرزمین اور اس کے آسمان نے نہ دیکھےتھے ۔ایسے حالات میں ایک ایسا مجاہد پیدا ہوا جس کا نام عماد الدین تھا ،جس نے انطاکیہ سے حلب اور دیار یکہ سے واس الصمرہ تک پھیلے ہوئے دشمن کےخوف و ہراس کو نہ صرف مٹادیا بلکہ اپنی سرزمین بھی واپس حاصل کرلی۔"عقاب "ان گمنام مجاہدین کی بھی داستان ہے جنھوں نے اسلام کی سر بلندی اور مسلم بلندی اور مسلم قوم کی آن کے سامنے اپنے خون تک کوقربان کردیا۔یہ ناول ایک تاریخ کے علاوہ مجاہدین کی حوصلہ،قربانیوں،بہادری ،جرات اور قربانیوں کی ایسی داستان ہے جس میں دشمنوں کا عبرت ناک انجام بھی درج ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے