urdu course

Allama Iqbal

Gulab Chand Kapoor and Sons, Lahore
1929 | More Info
  • Sub Title

    6th Class

  • Contributor

    Haider Ali

  • Categories

    Children's Literature

  • Pages

    261

About The Book

Description

زیر نظر "اردو کورس" ڈاکٹر علامہ اقبال کی مرتب کردہ کتاب ہے۔جو چھٹی جماعت کے طلبا کے لیے مرتب کی گئی ہے۔جس میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ علم ادب کے مضامین اس طرح جمع کئے ہیں کہ طلبا کو نئی معلوما ت حا صل ہونے کے ساتھ ساتھ اردو زبان سے دلچسپی بھی پیدا ہو۔اس کے علاوہ طلبا اردو کے انداز تحریر سےبھی واقف ہوجائیں گے۔مضامین کے انتخاب میں زمانہ ء حاضرہ کے تمام ضروریات کا خیال رکھا گیا ہے اور یہ کوشش بھی کی گئی ہے کہ مضامین ایسے دلکش اور پراثر ہیں کہ بچوں کی طبعیت خود بہ خود اردو زبان و ادب کی طرف راغب ہوجائے گی۔

.....Read more

More From Author

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus