urdu daira-e-maarif-e-islamia

Danish Gaah-e-Panjab, Lahore
1976 | More Info

About The Book

Description

"اردو دائرہ معارف اسلامیہ" دراصل دائرۃ المعارف الاسلامیہ یا انسائیکلوپیڈیا آف اسلام کا اردو زبان میں کیا گیا ترجمہ ہے جو جامعہ لائیڈن، نیدرلینڈز سے 1913ء سے 1938ء کے وسطی زمانہ میں شائع ہوتا رہا۔ اس سے قبل اردو زبان میں کوئی دائرۃ المعارف اسلام، تاریخ اسلام اور مشاہیر اسلام کے حوالے سے موجود نہ تھا۔ 1948ء میں جامعہ پنجاب کے تحت منعقد ہونے والی پہلی اردو کانفرنس میں پرنسپل اورئینٹل کالج، جامعہ پنجاب ڈاکٹر مولوی محمد شفیع، لیکچرار اردو، اورئینٹل کالج، جامعہ پنجاب ڈاکٹر سید عبد اللہ نے یہ تجویز پیش کی کہ جامعہ پنجاب ایک اسلامی دائرۃ المعارف کے ترجمہ کا بیڑا اُٹھائے جیسے کہ جامعہ لائیڈن نے دائرۃ المعارف الاسلامیہ شائع کیا۔ اِس تجویز پر عملدرآمد 1950ء میں ہوا جب جامعہ پنجاب میں ایک ادارہ اِس کام کے لیے قائم کیا گیا جو بعد ازاں شعبہ اردو دائرہ معارف اسلامیہ کہلایا۔ یہ کام ۲۴ جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر تیرھویں جلد ہے۔

.....Read more

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus