aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

उर्दू लुग़त तारीख़ी उसूल पर

खण्ड-004

संपादक : अबुल्लैस सिद्दीक़ी

प्रकाशक : उर्दू लुग़त बोर्ड, कराची

प्रकाशन वर्ष : 1982

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शब्द-कोश

पृष्ठ : 1010

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

उर्दू लुग़त तारीख़ी उसूल पर

पुस्तक: परिचय

"اردو لغت تاریخی اصول پر" اردو زبان کی اپنی نوعیت کی ایک منفرد لغت ہے، یہ عظیم لغت 22 جلدوں پر مشتمل ہے اور اس میں دو لاکھ 64 ہزار الفاظ شامل ہیں۔ اس اردو لغت کا ماڈل اوکسفرڈ انگلش ڈکشنری کی طرز پر تیار کیا گیا جس کے تحت اردو کی ایک ایسی جامع لغت کی تدوین کی گئی جو محض لفظوں اور معنوں کا انبار نہیں بلکہ اردو زبان کے تاریخی، تہذیبی سفر کو آئینہ بھی دکھاتی ہے۔ یہ اس لغت کی اہم خصوصیت ہے۔ کسی بھی لفظ کی تشریح اس میں بنا سند یا حوالہ کے بغیر درج نہیں کی گئی۔ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کی تیسری اور اردو زبان کی پہلی لغت ہے جس میں ہر لفظ کے معنی اور اعراب، اشتقاقات، محاورات، زمانے کے ساتھ اس لفظ میں آنے والے تغیرات اور لفظ کا پہلی بار کب، کس نے، کس جگہ استعمال کیا ہے درج کیا گیا ہے۔ اپریل 2010ء میں لغت تیار کرنے کی یہ مہم اس وقت اختتام پزیر ہوئی جب اس کی 22ویں اور آخری جلد شائع ہوئی۔ اِس اِدارے نے 52 سال کی محنت اور دیدہ ریزی کے بعد تاریخی اصول پر تیار کی جانے والے اردو لغت کا کام مکمل کیا۔ زیر نظر جلد چہارم ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए