Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : علی جواد زیدی

ناشر : پرکاشن شاکھا محکمۂ اطلاعات، یو پی

سن اشاعت : 1959

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : انتخاب

صفحات : 426

معاون : تصنیف حیدر

اردو میں قومی شاعری کے سو سال
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر "اردو میں قومی شاعری کے سو سال" قومی نظموں کا انتخاب ہے۔ یہ نظمیں قومی شاعری اور حب الوطنی کے موضوع پر ہیں۔ یہ مجموعہ 1957ء میں منظر عام پر آیا۔ جس میں 1857 سے 1957 کے درمیان تحریر کردہ حب الوطنی کے جذبے سے معمور نظموں کو شامل کیا گیاہے۔ اس مجموعہ کی نظموں کے مطالعہ سے پتا چلتا ہے کہ آزادی کا جذبہ کس طرح بیدار ہوا، اور پھر یہ مختلف ادوار میں کس طرح شکلیں بدلتا رہا۔ اور اس بات کا بھی کہ اردو شاعری کے قومی تصورات و افکار کے جو ذخیرے گزشتہ سو برسوں میں جمع ہوتے رہے ہیں ان کو ادوار میں اس طرح سے تقسیم کیا جائے کہ ہماری تحریکات آزادی کی سمتوں اور رجحانوں کا درست پتا چل سکے۔ اسی لئے مرتب نے نظموں کو مختلف ادوار میں تقسیم کیا ہے۔ چنانچہ کتاب کو چھ ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر دور سے ایسی نظموں کو منتخب کیا گیا ہے جو جدو جہد آزادی، حب الوطنی، قومی جذبے اور پیام آزادی کے احساسات و جذبات سے لبریز ہیں۔ اس کتاب کو علی جواد زیدی نے مرتب کیا ہے، جو خود ایک اچھے شاعر ہیں۔ اس لئے کتاب کا مطالعہ فائدہ سے خالی نہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے