Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید وجاہت حسین

ناشر : سید وجاہت حسین

سن اشاعت : 2014

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : ناول

صفحات : 236

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

اردو ناولٹ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ناولٹ انگریزی لفظ ہے۔ جس کے معنی مختصر ناول یا ناولچہ کے ہیں ۔ناول کے مقابلے میں ناولٹ کو اختصار کے لحاظ سے منفرد حیثیت حاصل ہے اور چھوٹے کینوس پر لکھے ناول کو "ناولٹ" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔گویا کہ ناولٹ کوئی علیحدہ صنف نہیں بلکہ چھوٹے ناول کی ایک شکل ہے،جس کا رواج نشاۃ ثانیہ سے قبل ایک مخصوص رجحان و میلان کے تحت ناولٹ کی شکل میں منظر عام پر آیا۔دیگر اصناف کی طرح اردو میں ناولٹ بھی مغرب سے ہی آیا ۔1960 کے بعد اردو میں کثیر تعداد میں ناولٹ شائع ہوئے ،جس میں کرشن چندر ، عصمت چغتائی، جیلانی بانو،خواجہ احمد عباس، عزیز احمد، انتظار حسین ،قاضی عبد الستار، حیات اللہ انصاری، سلیم اختر ، عبد اللہ حسین، قرۃ العین حیدر، وغیرہ کے ناولٹ کو کافی مقبولیت حاصل ہوئی اور ان حضرات کے ناولٹ میں مواد فن، اسلوب اور تکنیک ہر اعتبار سے ناولٹ نگاری کے باب میں قابل قدر اضافہ ہوا۔زیر نظر کتاب سید وجاہت حسین نے ناولٹ کے حوالے سے اردو کے مایہ ناز ادیبوں کے مضامین کو یکجا کیا ہے ، جن مضامین کو پڑھ کر اردو ناولٹ کے فن اس کے اسلوب ، ہیئت اور رجحانات کا پتہ چلتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے