Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عصمت جاوید

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : عصمت جاوید

سن اشاعت : 1987

زبان : Urdu

موضوعات : زبان وادب, لسانیات

ذیلی زمرہ جات : زبان

صفحات : 334

معاون : کمال احمد صدیقی

اردو پر فارسی کے لسانی اثرات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو ایک مخلوط زبان ہے ۔جس پر مختلف زبانوں اور بولیوں کے اثرات ہیں۔فارسی ،عربی اور دیگر علاقائی بولیوں کے امتزاج سے اردو زبان وجود میں آئی۔اس شریں زبان پر عربی اور فارسی زبان کے اثرات زیادہ ہے۔اردو نے فارسی اور عربی رسم الخط اور حروف تہجی کو اپنایا۔اس میں کئی الفاظ عربی اور فارسی زبان کے ہو بہ ہو لیے ہیں۔پیش نظر اسی موضوع سے متعلق کتاب "اردو پر فارسی کے لسانی اثرات " ہے۔جس میں فارسی الفاظ کے ساتھ عربی الفاظ سے بھی بحث کی گئی ہے۔ان عربی الفاظ سے بھی بحث کی گئی ہے جو فارسی سے ہوتے ہوئے اردو زبان میں آئے ہیں۔اس کے علاوہ یہ تفصیل بھی بتائی گئی ہے کہ کونسا لفظ عربی سے اردو میں براہ راست آیا اور کون سا فارسی زبان کے توسط سے آیا ہے۔ان تفصیلات کے لیے مصنف نے چند اصول مرتب کیے ہیں۔جس کے تحت اردو پر فارسی کے لسانی اثرات کا مدلل اور تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے