Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اویس احمد ادیب

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : اسرار کریمی پریس، الہ آباد

سن اشاعت : 1940

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری

صفحات : 113

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

ولی دکنی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

بیسویں صدی کے نصف میں اردو ادب میں مستقل تحقیقات کا دور چل رہا تھا جس میں جملہ اصناف ادب کے اولین تخلیق کار وں کی بھی تلاش تھی جیسے اردو کے اولین ناول نگار کون ہیں مولوی نذیر احمد یا پنڈت رتن ناتھ سرشار ، اسی طریقے سے مصنف نے یہ بحث اٹھائی ہے اور تحقیق سے پیش کرنے کی کوشش کی ہے کہ اردو کے پہلے شاعرو مدون ولی دکنی ہیں نہ کہ خسرو و قلی قطب شاہ ۔ مصنف لکھتے ہیں کہ’’ میں نے اس سلسلے میں انتہائی تلاش و جستجو سے کام لیااور اس نتیجہ پر پہنچا کہ ’’ولی دکھنی‘‘ ہی اردو کے پہلے شاعر اور مدون کہے جاسکتے ہیں کیونکہ بقیہ دو شاعر ’’ قلی قطب شاہ‘‘ اور ’’ امیر خسر و‘‘ دکھنی اور برج بھاشا کے شاعر تھے۔‘‘ اس کے لیے وہ مولانا محمد حسین آزاد، مولوی عبدالحق اور رام بابو سکسینہ کے آرا ء کو سامنے لاتے ہیں جن میں تینوں کے خیالا ت اردو کے پہلے شاعر کے حوالے سے الگ الگ ہیں ۔ اس کے بعد مصنف اپنا دعوی ٰ کہ ولی دکنی ہی اردو کے پہلے شاعر ہیں کی دلیل کے طور پر کئی دیگر ماہر لسانیا ت کے آرا ء کو بھی سامنے لاتے ہیں جس میں یہ کہا گیا ہے کہ دکھنی اور بر ج بھاشا دونوں اردو سے الگ زبانیں ہیں ۔مصنف نے ولی دکنی کا اردو کا پہلا شاعر ہونے کی وجہ سے غزل پر گفتگو کی ہی ہے ساتھ ہی دیگر اصناف ادب کا بھی سلسلہ انہوں نے ولی سے جوڑا ہے ۔ یہ کتاب اگر چہ اردو تنقید و تحقیق میں مشہور نہیں ہوسکی تاہم اس کتا ب میں دیگر محققین و ناقدین کے جواقتباسات ہیں وہ دعوت فکر دیتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے