aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : صالحہ عابد حسین

V4EBook EditionNumber : 005

ناشر : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

سن اشاعت : 1986

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تحقیق و تنقید, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : تنقید, تنقید

صفحات : 265

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی, ڈاکٹر آدتیہ بہل

یادگار حالی

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب الطاف حسین حالی کی شخصیت اور خدمات کا احاطہ کرنے والی نہایت عمدہ کتاب ہے۔ جس کو انہیں کی نواسی صالحہ عابد حسین نے نہایت جانفشانی سے ترتیب دیا ہے۔ کتاب کا پیش لفظ مولانا ابولکلام آزاد نے لکھا ہے۔ کتاب میں مولانا حالی کی نشو و نما سے لے کر بچپن میں ان کی ذہنی بیداری، ادبی اور قومی خدمات کے علاوہ شعر و شاعری میں ان کی انفرادیت کو "برگ و بار" کے عنوان سے محققانہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ جس کے تحت مولانا کی مشہور نظم کی کتاب "مسدس حالی" کا تذکرہ مستقل عنوان کے تحت کیا گیا ہے۔ کتاب میں سرسید سے دلچسپ ملاقات کا ذکر بڑے خوبصورت انداز میں کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ حالی کی مثنویاں اور دوسری نظموں پر دقیق بحث، نیز رباعیات ،مرثیہ، قصیدہ ، نعت اور نثر نگاری میں ان کی قوت تحریر کو بتایا گیا ہے۔ کتاب میں مکتوبات حالی، حالی کی دریافت: غالب" انتہائی دلچسپ عنوانات ہیں جنہیں پڑھنے کے بعد قاری مولانا حالی کی مردم شناسی کی صفت کا اعتراف کئے بنا نہیں رہ سکتا۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے