aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

पुस्तक: परिचय

زیر تبصرہ کتاب "ذاکر صاحب کی کہانی" سعیدہ خورشید عالم کی تصنیف ہے، کتاب مختصر اور دو حصوں پر مشتمل ہے، پہلا خاندان اور عملی زندگی ہے، اس حصہ میں ڈاکٹر ذاکر حسین صاحب کی گھریلو صورت حال سے واقف کرایا گیا ہے، ان کے بچپن کی زندگی کا نقشہ کھینچا گیا ہے، مشکلات و پریشانیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے، اس کے بعد عملی زندگی کا نقشہ کھینچا گیا ہے، انہوں نے جو کوششیں کیں ان تمام سے واقف کرایا گیا ہے، اس حصہ میں موت تک کے احوال مذکور ہیں۔ دوسرا حصہ اوصاف حمیدہ ہے، اس حصہ میں ان کی شخصیت پر روشنی ڈالی گئی ہے، چہرہ، لباس، وضع قطع وغیرہ کا تذکرہ کیا گیا ہے، اسکے علاوہ ان کی خوبیاں ذکر کی گئی ہیں، اچھی عادتوں کا تذکرہ کیا گیا ہے، مثلاً صبح سویرے اٹھنا، تعلقات والوں سے بے تکلف ملنا جلنا، خاندان کا خیال رکھنا، وغیرہ، ان کے شوق و ذوق کا تذکرہ کیا گیا ہے، کتاب ذاکر صاحب کی شخصیت اور حالات زندگی سے بخوبی واقف کراتی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए