Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : اقبال اکادمی پاکستان، لاہور

سن اشاعت : 1957

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : شاعری

صفحات : 218

مترجم : عبدالحمید عرفانی

معاون : جامعہ ہمدردہلی

ضرب کلیم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

علامہ اقبال کی شاعری نےکئی نسلوں کو متاثر کیا ہے ان کی فکر،ان کے موضوعات اوران کےفن کی کوئی حدنہیں۔ انہوں نےاردو شاعری کے رخ کو موڑ دیا اور زندگی کے حقائق کا ایک وسیلہ بنایا۔ علامہ اقبال کی شاعری نےاردوشاعری کا مزاج تبدیل کیا ہے،زیر نظر کتاب "ضرب کلیم"علامہ اقبال کا تیسرا مجموعہ کلام ہے،جو 1936 ء میں شائع ہوا،اس کی بیشتر نظمیں وہ ہیں جن کا تعلق حالت حاضرہ سے ہے، مثلاً اشتراکیت، کارل مارکس کی آواز، انقلاب، جمہوریت اور جمعیت الاقوام۔ان سب موضوعات پر ان کی نظمیں بہت بصیرت افروز ہیں،اس مجموعہ کلام کو علامہ اقبال نے حالت حاضرہ کے خلاف اعلان جنگ بھی قرار دیا ہے۔ زیر نظر کتاب ضرب کلیم کا فارسی ترجمہ ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے