aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : صفیہ اختر

ناشر : صفیہ اکیڈیمی، حیدرآباد

زبان : Urdu

موضوعات : خطوط, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : تاریخ و تنقید

صفحات : 320

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

زیر لب

کتاب: تعارف

"زیر لب" صفیہ اختر کے خطوط کا مجموعہ ہے۔ صفیہ اختر نے یہ خطوط اپنے شریکِ حیات اردو کے مشہور شاعر جاں نثار اختر کے نام لکھے تھے جو صفیہ کی موت کے بعد شائع ہوئے۔زیرِ لب کے یہ خطوط صفیہ اور اختر کی زندگی کی داستان ہیں جاں نثار اختر جب بھوپال چھوڑ کر بمبئی آ گئے تب سے یہ خط و کتابت کا سلسلہ شروع ہوا اور موت سے چند روز پہلے آخر خط لکھا گیا۔ شاید اردو کی جتنی خطوط نگاری کی کتابیں ہیں وہ یا تو عملی مباحث سے تعلق رکھتی ہیں یا شگفتہ جملے لکھنے کی کوششیں ہیں۔مگر زیرِ لب خطوط نگاری کی تاریخ میں اپنے انداز کی ایک انوکھی کتاب ہے۔’’زیر لب میں دسمبر 1949 سے لیکر دسمبر 1952 تک کے خطوط شامل ہیں۔ یہ کتاب صفیہ اختر کی وفات کے ایک سال بعد شائع ہوئی اور اتنی مشہور ہوئی کہ چند برسوں ہی میں اُس کے کئی ایڈیشن شائع ہو گئے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

صفیہ اختر ترقی پسند شاعر جان نثار اخترکی اہلیہ، مجاز لکھنٰوی کی بہن، فلم نگار جاوید اختر اور ماہر نفیسات ، شاعرڈاکٹر سلمان اختر { مقیم امریکہ} کی والدہ ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے