Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : علی محمد فرشی

ناشر : فیض الاسلام پرنٹنگ پریس، راولپنڈی

سن اشاعت : 2004

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نظم, مجموعہ

صفحات : 128

معاون : علی محمد فرشی

زندگی خود کشی کا مقدمہ نہیں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

علی محمد فرشی نئی نظم کے نمایاں ترین شاعروں سے میں شمار ہوتے ہیں ۔ انھوں نے اردو میں ماہیے کو رواج دینے کی تاسیسی اور بھر پور کوششیں کیں۔ زیر نظر کتاب "زندگی خودکشی کا مقدمہ نہیں" ان کی نظموں کا مجموعہ ہے۔ یہ مجمو عہ 2004 میں شائع ہوا ۔اس مجموعہ میں ان کی نظمیں پڑھ کر اکیسویں صدی کی شاعری کے بدلتے ہوئے منظر نامے کا اندازہ ہوتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے