خود نوشت
اردو میں خودنوشتوں کی ایک بڑی تعداد ہے، چنانچہ ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے آپ بیتیوں کی ایک لمبی فہرست ترتیب دی ہے، جن کو استفادہ عام کے لئے یہاں پیش کیا جاتا ہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere