aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عربی ادب دنیا کی قدیم اور وسیع ادبی روایتوں میں سے ایک ہے، جس میں شاعری، داستان، ناول، فلسفہ، تاریخ اور تنقید کی گراں قدر تخلیقات شامل ہیں۔ قبل از اسلام کے قصائد سے لے کر عباسی دور کی علمی و ادبی تصانیف اور جدید عربی ادب تک، اس روایت نے عالمی ادب اور فکر پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ اس کلیکشن میں عربی ادب کی منتخب اہم کتابیں شامل ہیں، جو قارئین کو اس کی ادبی عظمت، فکری تنوع اور تہذیبی ورثے سے روشناس کراتی ہیں۔