Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

دعا علی (23)

Karachi

تعلیم:

"حصولِ علم کی یہ پیاس، ابھی باقی ہے

دعا ابھی تو کئی راستوں پہ چلنا ہے

سفر مرا ہے ابھی عشق حقیقی کی طرف

ابھی تو ذات کے دریا کو پار کرنا ہے"

چار کتابیں شائع ہوچکی ہیں

1۔ روشنی بھی فریب دیتی ہے۔ 2014

2۔ دسمبر کی اداس شامیں۔ 2015

3۔ مجھے بارش سے کہنے دو۔ 2017

4۔ لمحہ لمحہ کرچیاں 2019ء (ناول)

زیرِ طبع کتب (ناول)

1۔دل کا قبرستان

۲۔. زندانِ محبت

۳۔محبت ہے دعا جیسی(شعری مجموعہ )

بابِ دعا  کے پلیٹ فارم سے  اب تک کئی کتابیں مرتب کرچکی ہیں آن لائن کتب شائع کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

آن لائن مرتب کردہ کتب

1۔۔ جلوہء کائنات

2.سلام یا حسین

3.نورِ سحرنعتوں کا مجموعہ

4۔وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ

5۔ رمزِ دعا

6۔چشمِ نم

7۔شبِ ہجراں

8۔تم کیوں اْداس ہو

9۔سعداللہ شاہ (منتخب غزلیں )

10۔ بارش نے کہا مجھ سے

11۔دعائے عقیدت

12۔سْفنے مار گئے

13۔ہم تمھیں نہیں بھولے

14۔عزیز عادل (منتخب غزلیں )

15۔ چناروں سے اٹھتا دھواں

16۔دعائے نیم شب 

17۔بکھرے پات 

18سلگتے حرف

19.چن چناں دے معاملے

20۔ نظم کہتے رہو

21۔بنتِ حوا

22.اک عمر کی مسافت

23.صلی اللہ

مدیرہ : ماہنامہ باب دعا  آن لائن میگزین

جس کے اب تک 48شمارے آچکے ہیں

ایوارڈ۔

1۔۔۔8 مارچ 2018 کو ادب سرائے انٹرنیشنل لاہور کی جانب سے گولڈ میڈل سے نوازا گیا

2۔ ادارہ دستک میرپورخاص کی بارہویں سالگرہ پر 12 اپریل 2018 کو شعری ادب میں خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا.

ترتیب بہ اعتبار فلٹر

فلٹر سارے مٹائیں

اشاعت کا سال

سارے دیکھیں

مصنف

ناشر

سارے دیکھیں

درجہ بندی

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے