ہندوستان کی تاریخ کا یہ پہلا حصہ ہے جس میں مصنف پروفیسر بی این ورما نے طلبہ کی آسانی کے لئے کچھ نقوش اور تاریخی چارٹ کا استعمال کیا ہے تاکہ ایک بار پڑنے سے طلبہ کے ذہن میں اس کی وضعیت منعکس ہو جائے اور انہیں جلد سے جلد چیزیں یاد ہو جائیں۔ بیان مختصر اور جامع ہیں۔ یہ تاریخ آریوں سے شروع ہوتی ہے اور پھر ہندو مذاہب کا ذکر کیا گیا ہے اس کے بعد ہندو راجاؤں کا ذکر خاندانی اعتبار سے کیا گیا ہے پھر مسلمانوں کی آمد اور مغلیہ سلطنت تک کے حالات معروفہ کو بیان کیا گیا ہے۔
اگر آپ دوسرے قارئین کی دلچسپیوں میں تجسس رکھتے ہیں، تو ریختہ کے قارئین کی پسندیدہ
مزید