Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

ایاز رسول نازکیؔ شاعر اور نثر نگار ہیں۔ مشہور کشمیری شاعر اور مصنف میر غلام رسول نازکی کے فرزند ہیں۔ زراعتی سائنس کے ماہر ہیں۔

پنجاب زرعی یونیورسٹی لدھیانہ، پنجاب سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ کشمیر اگریکلچرل  یونیورسٹی میں پروفیسر رہے اور دیگر انتظامی امور کے عہدوں پر بھی مامور رہے۔

ادبی تصنیفات: اردو خودرو (شاعری) 2001 شام سے پہلے (شاعری) 2008، کشمیری مقام راست (شاعری)، سفر نامہ مظفرآباد (انگریزی) 1999 ECHO (اپنے والد غلام رسول نازکی کی مرحوم کی رباعیوں کا منظوم ترجمہ)، نثر، سفر نامۂ مظفرآباد۔ کشمیری رسائل و جرائد میں سلسلے وار مضامین ’’حاصل ضرب‘’ کے عنوان سے شائع ہوتے رہے ہیں۔ ریڈیو اور ٹی وی کے لیے فیچرز لکھتے رہے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے