aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"آداب المریدین"شیخ ضیاء الدین سہروردی کی تصوف پر اہم کتاب ہے، زیر نظر کتاب آداب المریدین کا اُردو ترجمہ ہے، یہ کتاب صوفیا کے حلقوں میں بطور نصاب پڑھی جاتی ہے. خواجہ گیسودراز نے اس کتاب کا کئی بار ترجمہ فرمایا او راکثر وہ اس کا مطالعہ فرمایا کرتے تھے ، کتاب 42 فصول پرمشتمل ہے،صوفیا کا نقطہ نظر شرح و بسط سے بیان کیا گیا ہے۔ آداب سماع پرنسبتاً طویل فصل ہے،کتاب کے مطالعہ سے صوفیائے کرام کے اعتقادات اور سلوک کے آداب معلوم ہوتے ہیں اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ پانچویں اور چھٹی صدی ہجری میں تصوف کا مفہوم کیا تھا اور صوفیا کرام کیاطریق کار اختیارکیے ہوئے تھے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets