Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : डॉ. ज़ाकिर हुसैन

प्रकाशक : डॉ. ज़ाकिर हुसैन

प्रकाशन वर्ष : 2002

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : जीवनी, व्याख्यान

पृष्ठ : 154

सहयोगी : मध्य प्रदेश उर्दू अकादमी, भोपाल

afkar-e-zakir
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

ڈاکٹر ذاکر صاحب نے بہت کچھ لکھا ہے ، بہت سی تقریریں کیں اور خطبے اور سینکڑوں خطوط بھی لکھے۔ پیش نظر "افکار ذاکر" ہے۔ جو ذاکر صاحب کے نظریات اور معتقدات پر مشتمل ہے۔کتاب میں کل اٹھ خطوط شامل ہیں۔ان مکاتیب کے مطالعہ سے ذاکر صاحب کے اعلیٰ ذوق، وسعت مطالعہ، کسر نفسی ،انسان دوستی اور فرض شناسی کا اندازہ ہوتا ہے۔ انھوں نے یہ خطوط اپنے دوست واحباب، نیاز مندوں اور اساتذہ اکرام کو لکھے ہیں۔ان خطوط میں ذاکر صاحب کی شخصیت کے مختلف پہلو روشن ہیں۔خطوط کا رواں اسلوب دلچسپ اور کامیاب ہے۔جن میں کہیں شگفتگی، تو کہیں طنز و ظرافت کی جھلک ہے۔ان مکاتیب میں ذاکر صاحب نے علمی ، سیاسی ، ادبی اور تعلیمی موضوعات پرا ظہار خیال کیا ہے۔اس مجموعہ میں شامل ذاکر صاحب کے خطوط اپنی تاریخی صداقت ، تہذیبی اقدار اور دلکشی کے ساتھ اپنے عہد کے عکاس ہیں۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए