aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب انٹرمیڈیٹ کے اُردو میڈیم طلبا کے لیے الجبرا کی ایک نصابی کتاب ہے۔ اس میں سیٹ تھیوری، پیچیدہ اعداد، دو درجی مساوات، میٹرکس اور دیگر ریاضیاتی موضوعات شامل ہیں۔ یہ ترقی اردو بورڈ کے اشاعتی پروگرام کا حصہ ہے۔