aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جناب اوم پرکاش بجاج صاحب
جناب اوم پرکاش بجاج صاحب موضع فیروز پور ضلع فیروز پور(پنجاب) میں 11 نومبر 1922 ء کو پیدا ہوئے۔ موصوف کے والد گورنمنٹ ہائی سکول فیروز پور میں سینئر انگلش ٹیچر تھے۔ موصوف نے فیروز پور ہی سے بی . اے پاس کیا اور 1943 ء سے سرکاری ملازمت میں مشغول خدمت ہیں۔ دوران ملازمت میں انگریزی زبان میں ایم اے کی ڈگری بھی حاصل کی۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free