Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : शम्सुर रहमान फ़ारूक़ी

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशक : शब ख़ून किताब घर, इलाहाबाद

प्रकाशन वर्ष : 1996

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शाइरी

उप श्रेणियां : काव्य संग्रह

पृष्ठ : 260

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

असमाँ मेहराब
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

"آسماں محراب" شمس الرحمن فاروقی صاحب کا چوتھا شعری مجموعہ ہے۔اس مجموعہ میں 1976 سے لیکر 1996 تک کے لکھے ہوئے کلام کا انتخاب شامل ہے۔اس کتاب میں شاعر کی نامکمل سوانح حیات کے تین ابواب ،ایک قصیدہ شہر آشوب،دیگر زبانوں سے ترجمہ کی ہوئی بیس نظمیں اور خود فاروقی صاحب کی لکھی ہوئی 17 نظمیں ، 43 غزلیں ، 35 رباعیاں ،قطع تاریخ وفات، قطع تاریخ بنائے خانہ اور بچوں کے لیے لکھی گئی چار نظمیں شامل ہیں۔اس مجموعہ کا انتخاب در اصل پروفیسر نیر مسعود نے کیا تھا اور انھوں نے ہی اس کو مرتب بھی کیا ۔مجموعہ کا نام بھی فاروقی صاحب کی ایک غزل کے ایک مصرعے سے لیا ہے"زمیں ہے فرش تو ہےقوس آسماں محراب"۔اس مجموعہ کی تخلیقات سے نہ صرف میر بلکہ فارسی اور اردو کے کلاسکی شعرا ء سے ان کی غیر معمولی عقیدت کا اندازہ ہوتا ہے ، حواشی پر جا بجا میر، سراج ، درد ، حاتم اور مصحفی وغیرہ کے حوالے سے اندازہ ہوتا ہے کہ انھوں نے فارسی اور اردو کی شعری روایت سےکس طرح استفادہ کیا ہے۔اس مجموعہ کی پہلی نظم "نامکمل سوانح حیات" 115 مصرعوں پر مشتمل ہے ،جسے تین ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔یہ پوری نظم ایک ذۃنی واردات اور شاعر کے باطنی تجربات کا آئینہ خانہ ہے ۔اس مجموعہ میں شامل قصیدہ "شہر آشوب" میں شاعروں ،ادیبوں ، اساتذہ، اور ناقدوں کے اخلاق اور علمی زوال پر ہجویہ رنگ میں رنج اور غصے کا اظہار کیا گیا ہے ۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए