مصنف : دھرمندر ناتھ

ناشر : ایران کلچر ہاؤس، نئی دہلی

سن اشاعت : 2013

زبان : Urdu

موضوعات : اسلامیات

صفحات : 456

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-964-439-608-6

معاون : نعمان شوق

عزاداری حضرت امام حسین

کتاب: تعارف

عزاداری سے مراد دینی شخصیات جیسے پیغمبر اکرمؐ یا ائمہ معصومین خاص کر امام حسین کی شہادت کے سوگ میں منعقد ہونے والے مراسم ہیں،جسے عام طور پر ماتم داری سے تعبیر کرتے ہیں۔ عزاداری مذکورہ شخصیات سے اظہار ہمدردی اور ان پر آنے والی مصیبتوں کو یاد کرنے کیلئے منعقد کی جاتی ہے۔زیر نظر کتاب "عزاداری امام حسین علیہ السلام ایک آفاقی تحریک" ہندوستان کے مایہ ناز مصنف ڈاکٹر دھر میندر ناتھ کی تصنیف ہے۔ جس میں فاضل مصنف نے دنیا بھر میں عزاداری حضرت امام حسین علیہ السلام پر سیر حاصل تجزیہ پیش کیا ہے۔ زیر نظر کتاب میں مصنف نے دنیا بھر میں منعقد ہونے والی عزاداری امام حسین رضی اللہ عنہ کا جائزہ لیا ہے کہ کہاں کس طرح سے عزاداری منائی جاتی ہے ۔یہ کتاب تیرہ ابواب پر مشتمل ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے