Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : فضل حق خیرآبادی

ناشر : ساہتیہ سنگم، الٰہ آباد

مقام اشاعت : الہٰ آباد, انڈیا

سن اشاعت : 2016

زبان : Devnagari, Urdu

موضوعات : تاریخ, خواتین کی تحریریں, تحریکات, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ, سیاسی تحریکیں, تاریخ

صفحات : 151

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-81-8097-265-2

مترجم : نزہت فاطمہ

معاون : ریختہ

باغی ہندوستان
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

علامہ فضل حق خیرآبادی ہندوستان کے ایک معروف مجاہد آزادی ہیں۔ انہوں نے دہلی کی جامع مسجد سے فتوی جہاد دیا جس پر تمام علماء کے دستخط کرائے اسی لئے آپ کو قافلہ سالار جنگ آزادی کہا جاتا ہے کیونکہ یہی فتویٰ جنگ آزادی 1857کی بنیاد بنا جسے انگریز عذر بتاتے ہیں اور اسی فتویٰ جہاد کے جرم میں برٹش فوجی عدالت نے آپ کو کالا پانی بھیجنے کا حکم دیا یہ سزا جزیرہ انڈیمان پر بھگتنی پڑتی تھی۔ اسی دوران قید آپ نے "الثورۃ الہندیہ" نامی کتاب عربی زبان میں تحریر کی۔ یہ کتاب جنگ آزادی ۱۸۵۷ء کے نہایت قابل قدر ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے۔ جس میں جنگ آزادی کے درد انگیز واقعات، مجاہدین کی جلا وطنی، حبس دوام بعبوردریائے شور، مردوں، عورتوں اور بچوں کا قتل، انگریش مظالم کی خونیں داستان درج ہے۔ زیر نظر کتاب اسی کا ہندی ترجمہ "باغی ہندوستان" ہے۔ جس کو نزہت فاطمہ نے انجام دیا ہے۔ اس کتاب میں عربی متن کے علاوہ اردو ترجمہ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے