Author : Unknown Author

Publisher : Unknown Organization

Language : Urdu

Categories : Lateefe

Pages : 108

Contributor : Haider Ali

behtareen urdu latife

About The Book

لطیفے گویا کہ اجمالی مزاحیہ ہوتے ہیں، تھوڑے سے وقت میں لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کردیتے ہیں مشینی دور کی زندگی میں سنجیدگی سے باہر لانے کے لئے لطیفوں کا کردار کافی اہم ہوجاتا ہے، لطیفوں کی بے ساختگی اور ایک البیلی سادگی سامع اور قاری کو بے اختیاری طور پر ہنسنے پر مجبور کردیتی ہے، لطیفوں میں واقعات کو اس انداز سے بیان کیا جاتا ہے کہ سننے اور سنانے والے دونوں میں اس طرح ہم آہنگی پیدا ہو جاتی ہے کہ دونوں کے جذبات بھی ہم آہنگ ہو کر ہنسنے لگتے ہیں۔ زیر نظر کتاب باپ بچوں کے لطیفوں پر مشتمل ہے ، جس میں آسان انداز میں لکھے گئے ایسےلطیفے شامل ہیں جن کو پڑھ کر انسان تنہائی میں بھی ہنسنے پر مجبور ہوجاتا ہے اور اس کشاکش زندگی میں اپنے چہرے پر مسکراہٹ پیدا کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

What Others Read

Curious what other readers are upto? Check this list of favorite Urdu books of Rekhta readers.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More
Speak Now