"بلبل خوش نوا" از بیک کی لوک کہانیوں میں سے ایک ہے ،اس مجموعہ میں کہیں طلسمی اور خیالی دنیا کی جھلک ملتی ہے ، تو کہیں عوامی رہن سہن کی عکاسی اور طنزو مزاح کی چاشنی۔گویا کہ ان لوک کہانیوں میں طلمساتی اور خیالی دنیا کے بارے میں تبصرہ کیا گیا ہے ، بعض مقامات پر عوامی رہن سہن ، اور طنزو مزاح کا پہلو بھی نمایاں ہے ،ان لوک کہانیوں میں ایک خاص چیز یہ ہے کہ درندوں اور جانوروں کو علامات کے طور پر پیش کیا گیا ہے ، زیر نظر کتاب کی کہانیاں عوام کی اچھی خصوصیات ، ان کے رسم و رواج مضر چیزیں اور بری خصلتوں پر روشنی ڈالتی ہیں ۔
اگر آپ دوسرے قارئین کی دلچسپیوں میں تجسس رکھتے ہیں، تو ریختہ کے قارئین کی پسندیدہ
مزید