Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید صفی مرتضٰی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : نسیم بک ڈپو، لکھنؤ

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ, تحقیق و تنقید, نصاب

ذیلی زمرہ جات : شاعری

صفحات : 112

معاون : اردو آرٹس کالج، حیدرآباد

چند ممتاز شعرا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"چند ممتاز شعراء" اردو زبان کے ممتاز شعرا کی شاعری پر انتقادی رائے کو اس تذکرے میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب طلبا کو ذہن میں رکھ کر ترتیب دی ہے، اسی لئے ان اساتذہ سخن کو ہی شامل کیا گیا ہے جو نصاب میں شامل ہیں، اور مختلف قسم کے امتحانات میں طلبا کی ضرورت ہیں۔ کتاب اصناف کی درجہ بندی کے اعتبار سے مرتب کی گئی ہے جس میں سب سے پہلے مصنف نے غزل گو شعرا کے کلام پر ناقدانہ رائے پیش کی ہے اور ان کے رنگ شاعری کو بہت ہی اچھی طرح سے مختصر انداز میں بیان کیا ہے جس کے تحت درد، میر غالب، مومن اور حسرت وغیرہ شامل ہیں، پھر قصیدہ گو شعرا ذوق و سودا کا ذکر ہے، اس کے بعد مثنوی سرائی میں میر حسن اورنسیم کا ذکر ہے، مرثیہ میں انیس و دبیر کو جگہ دی گئی ہے اور نظم نگار شعرا میں نظیر، حالی، اکبر، چکبست، اقبالاور جوش ملیح آبادی کے کلام پر ناقدانہ تبصرہ کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے