aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جھارکھنڈ (بھارت) سے تعلق رکھنے والے ایک منفرد لب و لہجے کے اردو شاعر ہیں، جن کی شاعری میں عصری حسّیت، تہذیبی شعور اور داخلی کیفیتوں کی گہری عکاسی ملتی ہے۔ وہ نئی نسل کے نمائندہ شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں اور اردو مشاعروں و ادبی حلقوں میں فعال اور معروف نام ہیں۔