aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب محمد بدیع الزماں کے بائیس مضامین کا ایک منتخب مجموعہ ہے جو دین و ایمان کے مختلف پہلوؤں اور قرآنی احکام پر مشتمل ہے۔ مصنف نے روزمرہ کی زندگی میں دین و ایمان کے عملی اطلاق پر زور دیا ہے۔