راسخ عظیم آبادی اٹھارویں صدی کے نصف آخر اور انیسویں صدی کے ربع صدی اول کے ایک اہم شاعر ہیں۔وہ میر اور سودا کے معاصر، اور دبستان عظیم آباد کے اولین بنیاد گزاروں میں شامل ہیں۔ زیر مطالعہ راسخ کا دیوان ہے۔ جس کو ڈاکٹر شکیب ایاز نے مرتب کیا ہے۔ اس دیوان میں غزلیات کے علاوہ قصاعد رباعیات، مخمسات، ہجو، واسوخت اور مراثی شامل ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS